ائتلاف ثلاثہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - برطانیہ روس اور فرانس جو پہلی جنگ عظیم 1914ء میں حلیف تھے (بعد میں اور طاقتیں بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئیں)، اتحادی، اتحاد ثلاثہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - برطانیہ روس اور فرانس جو پہلی جنگ عظیم 1914ء میں حلیف تھے (بعد میں اور طاقتیں بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئیں)، اتحادی، اتحاد ثلاثہ۔